Wednesday, May 22, 2019

USD to PKR: greenback rate in Pakistan decreases as Rupee strengthens



The USD to PKR ratio has visible a decline on Wednesday (these days). Dollar charge in Pakistan came down after numerous days.
Greenback rate in Pakistan or USD to PKR reached at Rs 151.60 in the interbank marketplace after lowering by way of Rs zero.32. However, decline of Rs zero.Five is observed in the interbank marketplace in which it is traded at Rs 153.50.

The day before today, dollar price in Pakistan become Rs 154 in the open marketplace and the shopping for fee was Rs 152.Five. Inside the interbank market, greenback charge turned into 151.Ninety two.


On Tuesday, SBP also raised its key interest fee by one hundred fifty foundation factors to twelve.25 percent, mentioning inflationary pressures, change price depreciation and an extended fiscal deficit.

On the alternative side, PSX is on a bullish trend for the duration of intraday trading on Wednesday with KSE-100 index received 1078.59 points. Currently, it stood at 34,520.Sixty nine with a 3.12 per cent alternate since buying and selling opened.

Pakistan stock alternate: KSE one hundred Index profits over 1100 points


Pakistan stock trade or PSX showed a bullish fashion on Wednesday as KSE 100 Index accelerated with the aid of 1195.04 factors. The modern index stood at 34,637.14 with a three.Forty five per cent alternate when you consider that trading opened. Bullish interest was additionally witnessed at the inventory market a day in advance with the KSE-one hundred gaining 191.56 points. The Pakistan inventory marketplace has completed nicely after reports that government-sponsored financial establishments would pump liquidity into the market.

On the opposite facet, the USD to PKR ratio has visible a decline on Wednesday (nowadays). Dollar charge in Pakistan got here down after several days and reached at Rs 151.60 within the interbank market after decreasing by means of Rs 0.32. But, decline of Rs 0.5 is found inside the interbank marketplace wherein it's miles traded at Rs 153.50.


On Tuesday, SBP additionally raised its key hobby charge via one hundred fifty basis points to 12.25 percentage, bringing up inflationary pressures, trade fee depreciation and an extended financial deficit.

Tuesday, May 21, 2019

شدید گرمی میں سادہ غذا ہی پیٹ کے امراض سے بچا سکتی ہے، ماہرین طب(health tips in urdu)

 اسپتال میں کنسلٹنٹ فزیشن ڈاکٹر عمر سلطان کا کہنا ہے کہ گرمی میں پیٹ کے امراض جن میں ڈائیریا، قے آنا، معدے کا درد، پیٹ کا درد، دست سے متاثر افراد زیادہ تعداد میں اسپتال آتے ہیں،نوجوانوں اور بچے پکوڑے، سموسے، برگر، باہر کی روغنی اشیا زیادہ شوق سے کھاتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ان بیماریوں سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شدید گرمی میں روغنی کھانے پینے کی اشیا سے اجتناب برت کر پھلوں ، سبزیوں، ٹھنڈے مشروبات اور پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے،2015 کے دوران شدید گرمی میں ہیٹ اسٹروک سے کئی درجن شہری امراض کا شکار ہوگئے تھے، رواں سال رمضان میں بھی شدید گرمی کے خدشات ہیں، شدید گرمی میں ہیٹ اسٹروک کا خطرہ رہتا ہے جس میں متاثرہ فرد کو شدید پسینہ اور چکر آنے لگتے ہیں۔


ڈاکٹر عمر سلطان نے بتایا کہ شدید گرمی سے بچنے کے لیے شہری صبح 11بجے سے شام5بجے تک غیرضروری طور پر تیز دھوپ میں نہ نکلیں اگر ضروری ہو تو سر ڈھانپ کر نکلیں،سادہ پانی میں او آر ایس ملاکرپیئں اگر مریض کے جسم کا درجہ حرارت بڑھ جائے تو اسے فوری سایہ دار جگہ پر لے جایا جائے۔

نہوں نے بتایا کہ شدید گرمی کے دوران کھانے پینے میں زیادہ احتیاط کی ضرورت ہوتی ہے،مرغن اورچٹ پٹی غذاؤں کا استعمال کم کر دینا چاہیے،کیونکہ یہ معدے میں تیزابیت کا باعث بن سکتی ہیں۔ شدید گرمی میں زیادہ گوشت کھانے سے پیٹ خراب ہوجاتا ہے،ٹھیلوں پر فروخت ہونے والی غیرمعیاری اشیا کھانے پینے سے گریز کریں۔

عباسی شہید اسپتال میں ناک کان حلق کے ڈاکٹر نعمان ناصر کا کہنا ہے کہ موسم تبدیل ہونے کے ساتھ ساتھ گلے ناک کان کی بیماریاں بڑھ جاتی ہیں،گلے میں خراش،نزلہ زکام ہوجاتا ہے جس سے محفوظ رہنے کیلیے ہلکی غذا کے استعمال کو معمول بنایا جائے ، شہری شدید گرمی میں سر پرگیلا رومال ڈال کر باہرنکلیں۔ 

سلاد اور کھیرے کو ملاکر ہرگز استعمال نہ کریں ورنہ پچھتائیں گے ،ماہرین نے حیران کن انکشاف کردیا(health tips in urdu)

Vegetables, olives, nachos, red and cheese sause


سلاد میں کھیرے، پیاز اور ٹماٹروں کو بہت شوق سے کھایا جاتا ہے اور یہ سمجھاجاتا ہے کہ ان کی وجہ سے جسم کو توانائی اور متوازن خورک ملتی ہے لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھیروں اور ٹماٹروں کو کبھی بھی ملاکر نہیں کھان چاہیے۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کھیروں اور ٹماٹروں کو ہضم ہونے میں ایک جیسا وقت نہیں لگتا لہذا کبھی بھی انہیں ملاکر نہ کھائیں

ن کا کہنا ہے کہ جو کھانا جلد ہضم ہوجائے اور دوسرا دیر لگائے تو اس کی وجہ سے معدے پر زیادہ بوجھ پڑتا ہے اور ساتھ ہی جسم میں پوائزن ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔ایسے کھانوں کو ملاکرکھانے سے پیٹ میں گیس، سوزش اور درد کا مسئلہ پیدا ہوجاتا ہے۔ نہ صرف ٹماٹر اور کھیرے کو ملاکر کبھی نہیں کھاناچاہیے بلکہ کچھ کھانے ایسے بھی ہیں جنہیں کبھی ملاکر نہیں کھانا چاہیے،آئیے آپ کو ان کے بارے میں بتاتے ہیں

ھانے کے بعد پھل:اکثر کھانے کے بعد پھل شوق سے کھایا جاتا ہے لیکن یہ ایک قبیح عادت ہے لہذا ابھی سے یہ عادت تبدیل کرلیں۔کھانے کے بعد پھل کھانے سے انہیں ہضم ہونے میں دیر لگتی ہے جس کی وجہ سے یہ معدے میں زیادہ دیر رہتے ہیںمکرونی اور چیز(پنیر)یا گوشت:یہ کھانا بھی شوق سے کھایا جاتا ہے لیکن یہ بھی صحت کے لئے نقصان دہ ہے۔ 
مکرونی سٹارچ سے بھرپور ہوتی ہے جبکہ پنیر یا گوشت میں پروٹین ہوتی ہے اور ان دونوں کا ہضم ہونے کا وقت مختلف ہے جس کی وجہ سے پیٹ میں گیس کا مسئلہ بڑھ جاتا ہے۔بریڈ یا نوڈلز جوس کے ساتھ:جوس میں موجود ایسڈز کی وجہ سے نوڈلز اور بریڈ کا سٹارچ متاثر ہوگا اور ہضم ہونے میں مشکل ہوگی۔سبزیاں اور پنیر:ان دونوں کو ملاکر کھانے سے پیٹ میں گیس بھرنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔تربوز اور خربوزہ:ان میں سے صرف ایک پھل ایک وقت میں کھائیں، کبھی بھی دونوں کو ملاکر نہیں کھانا چاہیے۔ کیلا اور دودھ:ان دونوں کو ملاکر شیک کی صورت میں بہت پسند کیا جاتا ہے لیکن اس کی وجہ سے نظام انہضام سست ہوجاتا

یہ کس کے آنسوؤں نے اس نقش کو مٹایا(urdu poetry)

یہ کس کے آنسوؤں نے اس نقش کو مٹایا 
جو میرے لوح دل پر تو نے کبھی بنایا 

تھا دل جب اس پہ مائل تھا شوق سخت مشکل 
ترغیب نے اسے بھی آسان کر دکھایا 

اک گرد باد میں تو اوجھل ہوا نظر سے 
اس دشت بے ثمر سے جز خاک کچھ نہ پایا 

اے چوب خشک صحرا وہ باد شوق کیا تھی 
میری طرح برہنہ جس نے تجھے بنایا 

خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانا(urdu poetry)

خفا ہونا ذرا سی بات پر تلوار ہو جانا
مگر پھر خود بہ خود وہ آپ کا گلنار ہو جانا

کسی دن میری رسوائی کا یہ کارن نہ بن جائے
تمہارا شہر سے جانا مرا بیمار ہو جانا

وہ اپنا جسم سارا سونپ دینا میری آنکھوں کو
مری پڑھنے کی کوشش آپ کا اخبار ہو جانا

کبھی جب آندھیاں چلتی ہیں ہم کو یاد آتا ہے
ہوا کا تیز چلنا آپ کا دیوار ہو جانا

بہت دشوار ہے میرے لیے اس کا تصور بھی
بہت آسان ہے اس کے لیے دشوار ہو جانا

کسی کی یاد آتی ہے تو یہ بھی یاد آتا ہے
کہیں چلنے کی ضد کرنا مرا تیار ہو جانا

کہانی کا یہ حصہ اب بھی کوئی خواب لگتا ہے
ترا سر پر بٹھا لینا مرا دستار ہو جانا

محبت اک نہ اک دن یہ ہنر تم کو سکھا دے گی
بغاوت پر اترنا اور خود مختار ہو جانا

نظر نیچی کیے اس کا گزرنا پاس سے میرے
ذرا سی دیر رکنا پھر صبا رفتار ہو جانا

urdu poetry


یہی تو ہیں دو ستون محکم انہیں پہ قائم ہے نظم عالم 
یہی تو ہے راز خلد و آدم نگاہ میری شباب تیرا 

صبا تصدق ترے نفس پر چمن ترے پیرہن پہ قرباں 
نسیم دوشیزگی میں کیسا بسا ہوا ہے شباب تیرا 

تمام محفل کے روبرو گو اٹھائیں نظریں ملائیں آنکھیں 
سمجھ سکا ایک بھی نہ لیکن سوال میرا جواب تیرا 

ہزار شاخیں ادا سے لچکیں ہوا نہ تیرا سا لوچ پیدا 
شفق نے کتنے ہی رنگ بدلے ملا نہ رنگ شباب تیرا 

ادھر مرا دل تڑپ رہا ہے تری جوانی کی جستجو میں 
ادھر مرے دل کی آرزو میں مچل رہا ہے شباب تیرا 

کرے گی دونوں کا چاک پردہ رہے گا دونوں کو کر کے رسوا 
یہ شورش ذوق دید میری یہ اہتمام حجاب تیرا 

جڑیں پہاڑوں کی ٹوٹ جاتیں فلک تو کیا عرش کانپ اٹھتا 
اگر میں دل پر نہ روک لیتا تمام زور شباب تیرا 

بھلا ہوا جوشؔ نے ہٹایا نگاہ کا چشم تر سے پردہ 
بلا سے جاتی رہیں گر آنکھیں کھلا تو بند نقاب تیرا

پاکستانی کون کون سے ٹیکس دیتے ہیں؟

پاکستان میں عمومی تاثر یہی ہے کہ ملک میں ٹیکس  دینے والوں کی تعداد انتہائی کم ہے۔ دو روز قبل قوم کے نام اپنے ایک ’اہم‘ پیغام میں وزی...